the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ڈاکٹر میرکوکب علی پرنسپل اسلامیہ کالج کے اطلاع کے بموجب پروفیسر ڈاکٹر ایس ایم رحمت اللہ رجسٹرار مولانا آزاد نیشنل یونیورسٹی حیدر آباد جو ماضی میں اسلامیہ ڈگری کالج کے تقریبا 25سال تک شعبہ پبلک اڈمنسٹریشن کے لکچرر رہ چکے ہیں ۔سال حال 2015کے تعلیمی نتائج اور طلباء کو گولڈ میڈل کے حصول پر اپنی مسرت کا اظہار کیا ہے ۔حالیہ کالج کے نتائج ریاست کے دیگر کالجیس کے نتائج پر سبقت رکھتے ہیں ۔لکچررس کے تقررات پر حکومت کے پابندی کے باوجود انتظامیہ خانگی تقررات کرکے طلباء و طالبات کے



تدریسی معاملات کو متاثر ہونے نہیں دیا ۔یہ انتظامیہ کا مثبت اقدام ہے ۔پروفیسر رحمت اللہ نے کہا کہ اسلامیہ ڈگری کالج ریاست کا وہ واحد تعلیمی ادارہ ہے جو غیر تجارتی انداز میں اقلیتی طلباء و طالبات کو بہتر و عمدہ تعلیمی سہولتیں فراہم کررہا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ اسلامیہ ڈگری کالج کے تین طالبہ پی ایچ ڈی میں داخلہ حاصل کرچکی ہیں ۔آخر میں انہوں نے چیرمین الحاج شیخ بشیر احمد ،سکریٹری پی چاند پاشاہ ،اور پرنسپل ڈاکٹر کوکب علی کی کاوشوں کی ستائش کرتے ہوئے مبارکباد پیش اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.